2483 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2483

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ.

Hadith in Urdu

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے گناہ گار ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات( بغیر تحقیق) بیان کر دے

Hadith in English

.

Previous

No.2483 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (2025) سنن أبي داؤد كِتَاب الْأَدَبِ بَاب فِي التَّشْدِيدِ فِي الْكَذِبِ رقم (4340) .