19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2393
ثوبانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدھے ہو جاؤ، قریب ہو جاؤ، عمل كرو،اختیار دواور جان لو كہ تمہارا بہترین عمل نماز ہے،اور صرف مومن ہی وضوء پر ہمیشگی کرتا ہے...
Hadith No: 2393
حدیث نمبر 2394
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز تین حصوں میں تقسیم ہے، وضو ایك حصہ ہے ،ركوع ایك حصہ ہے، اور سجدہ ایك حصہ ہے۔ جس شخص نے کماحقہ انہیں ادا كیا اس كی نماز قبول كر لی گئی اور…...
Hadith No: 2394
حدیث نمبر 2395
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمم كے بارے میں فرمایا: چہرے اور ہتھیلیوں كے لئے ایك ہی ضرب کافی ہے...
Hadith No: 2395
حدیث نمبر 2396
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ غسل كے لئے ایك صاع کافی ہے اور وضو كے لئے ایك مد۔...
Hadith No: 2396
حدیث نمبر 2397
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت كا ارادہ كرتے تو زمین كے قریب ہونے سے پہلے اپنا كپڑا نہ اٹھاتے۔(...
Hadith No: 2397
حدیث نمبر 2398
عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء سے نكلتے تو وضو ءكرتے...
Hadith No: 2398
حدیث نمبر 2399
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت كے لئے جاتے تو بہت دور نكل جاتے...
Hadith No: 2399
حدیث نمبر 2400
عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب ہمبستری کرتے(جب شرمگاہ دوسری شرمگاہ سے مل جاتی)تو غسل كرتے۔...
Hadith No: 2400