19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2373
) عقبہ بن عامر جہنیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ كہتے ہیں كہ میں جمعہ كے دن شام سے مدینے كی طرف نکلا اور جمعے کے دن مدینے میں (واپس) داخل ہوا ،میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ كے پاس آیا تو انہوں نے كہا: تم اپنے پاؤں…...
Hadith No: 2373
حدیث نمبر 2374
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے مسواك كے بارے میں تمہیں بہت زیادہ تاكید كی ہے...
Hadith No: 2374
حدیث نمبر 2375
) صفوان بن امیہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس خلوق(خوشبو)لگائے ہوئے آیا، اور اس پر خلوق كے ٹكڑے پڑے ہوئے تھے، اور اس نے عمرے کا احرام باندھا ہوا تھا۔ اس نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ…...
Hadith No: 2375
حدیث نمبر 2376
ابن جریج سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے عثیم بن كلیب سے معلوم ہوا وہ اپنے والد وہ ان كے دادا سے بیان كرتے ہیں كہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے اور كہا: میں مسلمان ہو چكا ہوں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس…...
Hadith No: 2376
حدیث نمبر 2377
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے مسواك كا اتنا زیادہ حكم دیا گیا ہے كہ مجھے اپنے دانتوں كے بارے میں خدشہ لاحق ہوگیا...
Hadith No: 2377
حدیث نمبر 2378
) خزیمہ بن ثابت انصاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موزوں پر(سفر میں) تین دن مسح كرو، اگر ہم آپ سے زیادہ دن كا مطالبہ كرتے تو آپ زیادہ دن كردیتے...
Hadith No: 2378
حدیث نمبر 2379
حذیفہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا حوض ایلہ سے لے كر عدن تك كے علاقے سے بھی بڑا ہے۔ اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے! اس كے برتن ستاروں كی تعداد سے بھی بڑھ كرہیں۔…...
Hadith No: 2379
حدیث نمبر 2380
زید بن ارقمرضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:قضاء حاجت کی جگہوں پر جنات آتے ہیں اس لئے جب تم میں سے كوئی شخص قضائے حاجت كے لئے جائے تو وہ كہے:أَعُوذُ بِاللهِ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ.”اے اللہ میں خبیث جنوں…...
Hadith No: 2380
حدیث نمبر 2381
عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے حیض كے دنوں میں فرمایا: اپنے بال کھول دو اور غسل كر لو...
Hadith No: 2381