19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2403
عروہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے لئے كپڑے كا ایك ٹكڑا تھا، جس سے وہ وضو كے بعد پانی خشك كیا كرتے تھے۔...
Hadith No: 2403
حدیث نمبر 2404
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو نئے، ڈھانپے ہوئے مٹکے سے وضوء کرنا زیادہ پسند ہے یا وضوء کی جگہ سے (یعنی حوض وغیرہ)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضوء کی جگہ…...
Hadith No: 2404
حدیث نمبر 2405
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو نئے، ڈھانپے ہوئے مٹکے سے وضوء کرنا زیادہ پسند ہے یا وضوء کی جگہ سے (یعنی حوض وغیرہ)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضوء کی جگہ…...
Hadith No: 2405
حدیث نمبر 2406
محمود بن طحلاء سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے ابو سلمہ سے كہا: تمہارا رضاعی یا سوتیلا والا سلیم اس چیز سے وضو نہیں كرتا جسے آگ نے چھوا ہو۔ ابو سلمہ نےسلیم كے سینے پر ہاتھ مارا اور كہا: میں ام سلمہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2406
حدیث نمبر 2407
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایك ایك مرتبہ، دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ(اعضاء دھو كر)وضوكرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان تمام طریقوں سے وضو ءكرتے...
Hadith No: 2407
حدیث نمبر 2408
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (بیت الخلاء) سے باہر نکلتے تو اپنے ہاتھ پر پانی ڈالتے اور مٹی سے پاکیزگی حاصل کرتے۔ میں كہتا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یقینا پانی آپ كے قریب ہے؟ آپ صلی…...
Hadith No: 2408
حدیث نمبر 2409
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم مغمس كی طرف قضائے حاجت كیلئے جاتے تھے۔ نافع نے كہا(مغمس) مكہ سے دو یا تین میل كے فاصلے پر ہے...
Hadith No: 2409
حدیث نمبر 2410
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم انگلیوں کو وضوکے پانی سے اچھی طرح دھولو وگرنہ آگ ان پر غلبہ پالے گی ۔...
Hadith No: 2410