19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2413
خولہ بنت حکیم رضی اﷲ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو خواب میں وہی عمل دیکھتی ہے جو مرد دیکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک انزال نہ ہو اس…...
Hadith No: 2413
حدیث نمبر 2414
عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے كہتی ہیں كہ سلمٰی رضی اللہ عنہا (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آزاد کردہ لونڈی)یا ابو رافعرضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام كی بیوی، رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 2414
حدیث نمبر 2415
) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص پتھر استعمال كرنا چاہے وہ تین پتھر(طاق عدد میں) استعمال كرے۔...
Hadith No: 2415
حدیث نمبر 2416
قاسم مولی معاویہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں دمشق كی مسجد میں داخل ہوا، میں نے كچھ لوگوں كا مجمع دیكھا اور ایك بوڑھا انہیں حدیث بیان کررہا تھا۔ میں نے كہا: یہ كون ہے؟ لوگوں نے كہا: سہل بن حنظلیہ۔ میں نے ان سے سنا كہہ رہے…...
Hadith No: 2416
حدیث نمبر 2417
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے پاكیزگی كی حالت میں (باوضو ہو كر) رات گزاری اس کے بستر میں ایك فرشتہ رات گزارتا ہے۔ رات كی جس گھڑی وہ بیدار ہوتا ہے تو وہ فرشتہ كہتا ہے:…...
Hadith No: 2417
حدیث نمبر 2418
سلمان سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے وضو كیا اور مسجد میں آیا وہ اللہ سے ملاقات كرنے آرہا ہے، اورمیزبان كا حق ہے كہ مہمان كی تكریم كرے...
Hadith No: 2418
حدیث نمبر 2419
عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے كہتی ہیں كہ جو شخص تمہیں كہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو كر پیشاب كیا كرتے تھے تو اس كی تصدیق نہ كرو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف بیٹھ کر پیشاب كیا كرتے تھے...
Hadith No: 2419
حدیث نمبر 2420
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بیت الخلاءمیں نہ قبلے كی طرف پیٹھ كی نہ اس كی طرف رخ كیا اس كے لئے ایك نیكی لكھ دی جاتی ہے اور گناہ مٹادیا جاتا ہے...
Hadith No: 2420
حدیث نمبر 2421
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سعد رضی اللہ عنہ كے پاس سے گزرے وہ وضو كر رہے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے سعد ! یہ كیسا اسراف ہے؟ سعدرضی اللہ عنہ نے كہا: كیا وضو…...
Hadith No: 2421