19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2363
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص وضو ءكرے اور وہ اچھی طرح وضوكرے پھر مسجد كی طرف چلے، صرف نماز ہی اسے گھر سے نكالے تو بایاں پاؤں گناہ مٹاتا رہے گا…...
Hadith No: 2363
حدیث نمبر 2364
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص نماز كے لئے وضو ءكرے تو ہاتھ کی انگلیاں ایک دوسرے میں داخل نہ كرے...
Hadith No: 2364
حدیث نمبر 2365
سلمہ بن قیس اشجعیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وضو ءكرو توناك جھاڑو اور جب استنجاء کے لیے پتھر استعمال كرو تو طاق عدد میں استعمال كرو۔...
Hadith No: 2365
حدیث نمبر 2366
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم وضو كرو تو اپنے ہاتھوں اور پاؤں كی انگلیوں كا خلال كرو۔...
Hadith No: 2366
حدیث نمبر 2367
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےمرفوعامروی ہےكہ جب تم میں سےكوئی شخص قضائےحاجت كےلئےبیٹھےتونہ قبلےكی طرف رخ كرےنہ پیٹھ كرے...
Hadith No: 2367
حدیث نمبر 2368
انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بچیوں کا ختنہ کرنے والی عورت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے) فرمایا:جب تم (کسی بچی) کاختنہ کرو توکھال کوہلکا سا کاٹو، یہ اس کے چہرے کی رونق/ خوبصورتی اور شوہر کے لئے…...
Hadith No: 2368
حدیث نمبر 2369
سراقہ بن مالك بن جعشم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے آتے تو اپنی قوم كو حدیث بیان كرتے اور تعلیم دیتے۔ ایك دن ایك آدمی نے ان سے (طنز كرتے ہوئے)كہا:سراقہ كے پاس اس كےعلاوہ كوئی بات…...
Hadith No: 2369
حدیث نمبر 2370
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت كے بارے میں سوال كیا جو خواب میں وہی کام دیكھتی ہے جو مرد دیكھتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب وہ ایسا كام دیكھے…...
Hadith No: 2370