19-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 19
حدیث نمبر 2423
عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ ان كے دادا سے بیان كرتے ہیں كہ ایك اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور آپ سے وضو كے بارے میں سوال كیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین تین مرتبہ اعضاء دھو كر وضو ءكر كے دكھایا…...
Hadith No: 2423
حدیث نمبر 2424
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !ہم سمندرمیں سفر كرتے ہیں اور اپنے ساتھ تھوڑا پانی لے جاتے ہیں ، اگر ہم اس سے وضو كریں تو…...
Hadith No: 2424
حدیث نمبر 2425
عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے كہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے لئے سیاہ اون كا جبہ بنایا، آپ نے اسے پہنا ۔جب پسینہ آیاتواون كی بو محسوس كی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اتار دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم كو اچھی…...
Hadith No: 2425
حدیث نمبر 2426
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہتی ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول میں ایسی عورت ہوں کہ اپنے سر كے بال سختی سے باندھتی ہوں پھر غسل كے لئے انہیں کھولوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، تمہارے لئے یہی كافی ہے…...
Hadith No: 2426
حدیث نمبر 2427
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا گیا:اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ كا اس شخص كے بارے میں كیا خیال ہے جو بے وضو ہو جاتا ہے، پھر وضو كرتا ہے اور اپنے موزوں پر مسح…...
Hadith No: 2427
حدیث نمبر 2428
عبداللہ بن عكیم سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردار كے چمڑے اور پٹھوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ...
Hadith No: 2428
حدیث نمبر 2429
عبداللہ بن یزید سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سنے فرمایا:گھر کے اندر ہاتھ دھونے کے برتن میں پیشاب جمع نہ کرو، كیو ں كہ فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں پیشا ب ہو، اور كوئی شخص غسل كرنے كی جگہ میں ہر گز…...
Hadith No: 2429
حدیث نمبر 2430
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وضو ءكے لئے ایك مد كافی ہے اور غسل كےلئے ایك صاع۔( ) یہ حدیث عقیل بن ابی طالب، جابر بن عبداللہ، انس بن مالک اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔...
Hadith No: 2430