18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2333
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر میں سینگی لگوائی اوراسے ام مغیث كا نام دیتے تھے...
Hadith No: 2333
حدیث نمبر 2334
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں حكم دیتے كہ نظر كا دم كروائیں...
Hadith No: 2334
حدیث نمبر 2335
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نظر لگانے والے كو وضو كرنے كا حكم دیتے، پھر جس شخص كو نظر لگی ہوتی تھی وہ اس سے غسل كرتا۔...
Hadith No: 2335
حدیث نمبر 2336
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو پہلو میں تكلیف ہوئی، تكلیف بہت زیادہ بڑھ گئی۔ اک دن آپ کو سخت تکلیف ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر غشی طاری ہوگئی، حتی كہ ہم سمجھے كہ آپ بستر پر ہی…...
Hadith No: 2336
حدیث نمبر 2337
علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كو نماز كی حالت میں ایك بچھو نے ڈنگ ماردیا۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: اللہ تعالیٰ بچھو پر لعنت كرے، نمازی اور غیر نمازی كا لحاظ ہی نہیں كرتا۔ پھر پانی اور نمك…...
Hadith No: 2337
حدیث نمبر 2338
عبداللہ بن عمرو مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ: اگر اسے(حجر اسود كو)جاہلیت كی نجاستیں نہ چھوتیں تو جو بھی مریض اسے چھوتا تو شفاءپاجاتا، اور زمین پر اس كے علاوہ جنت كی اور كوئی چیز نہیں ہے...
Hadith No: 2338
حدیث نمبر 2339
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ:اللہ تعالیٰ نے جو بیماری بھی نازل كی ہے اس كے لئے شفاءنازل كی ہے، كچھ لوگوں كو معلوم ہو گیا اور كچھ لوگ اس سے لاعلم رہے...
Hadith No: 2339
حدیث نمبر 2340
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اند داخل ہوئے تو ایك بچے كے رونے كی آواز سنی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس بچے كو كیا ہوا جو یہ رو رہا ہے؟ تم اس كے لئے نظر كا دم كیوں نہیں كروایا؟...
Hadith No: 2340