18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2343
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كسی حرام چیز سے علاج كیا اللہ تعالیٰ اس كے لئے اس میں شفا نہیں ركھے گا۔...
Hadith No: 2343
حدیث نمبر 2344
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے علاج كیا اور اسے علاج كے بارے میں معلوم نہ تھا تو وہ ضامن ہے...
Hadith No: 2344
حدیث نمبر 2345
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے مریض كی عیادت كی جب تك وہ بیٹھ نہ جائے رحمت میں ڈوبا رہے گا ۔ جب وہ بیٹھ جائے گا تو رحمت میں غوطہ لگائے گا...
Hadith No: 2345
حدیث نمبر 2346
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ كوڑھی لوگوں كی طرف مسلسل نہ دیكھو۔...
Hadith No: 2346
حدیث نمبر 2347
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام سائب یا ام مسیب كے پاس آئے تو فرمایا: ام سائب یا ام مسیب تمہیں كیا ہو گیا ہے کہ تم کانپ رہی ہو؟ اس نے كہا: بخار ہے، اللہ اس میں بركت…...
Hadith No: 2347
حدیث نمبر 2348
مخمر بن معاویہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی نحوست نہیں ، اور تین چیزوں میں برکت ہوتی ہےعورت ،گھوڑے، اور گھر میں...
Hadith No: 2348
حدیث نمبر 2349
حیہ بن حابس تمیمی كہتے ہیں كہ میرے والد نے مجھے مرفوعا بیان كیا كہ: الو كے بارے میں كوئی حقیقی بات(بدشگونی) نہیں، نظر لگنا حق ہے اور سچا شگون نیك فال ہے...
Hadith No: 2349
حدیث نمبر 2350
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مریض كو تندرست كے پاس مت لاؤ...
Hadith No: 2350
حدیث نمبر 2351
عثمان بن ابی العاص سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن بھول جانے كی شكایت كی، آپ نے میرےسینے پر اپنا ہاتھ مار كر فرمایا: اے شیطان عثمان كے سینے سے نكل جا(آپ نے تین مرتبہ ایسا فرمایا)،عثمان كہتے ہیں كہ…...
Hadith No: 2351