18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2323
ابو ا بی بن ام حرام سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرمارہے تھے:سنا اور شہد کو لازم کرلو، كیوں كہ ان دونوں میں سام كے علاوہ ہر بیماری سے شفاء ہے۔ كہا گیا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ سام…...
Hadith No: 2323
حدیث نمبر 2324
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مریضوں كی عیادت كرو، جنازوں كے ساتھ چلو یہ تمہیں آخرت كی یاد دلاتے ہیں۔...
Hadith No: 2324
حدیث نمبر 2325
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر آدمی كو قبر میں داخل كر دیتی ہے اور اونٹ كو ہانڈی میں۔ یہ حدیث سیدنا جابر اور ابوذر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے...
Hadith No: 2325
حدیث نمبر 2327
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: نظر لگنا حق ہے،یہ بلندی والے کو نیچے اتار دیتی ہے (یعنی کسی عہدے وغیرہ کی بلندی یا آدمی کا صحت میں اچھا ہو نا )۔...
Hadith No: 2327
حدیث نمبر 2328
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: نظر لگنا حق ہے، اگر تقدیر سے كوئی چیز سبقت لے جاتی تو وہ نظر ہوتی، اور جب تم سے غسل كرنے كا كہا جائے تو غسل كرکے (ان کو پانی دے دو)...
Hadith No: 2328
حدیث نمبر 2329
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كالا دانہ (كلونجی) موت كے علاوہ ہر بیماری سے شفاءہے...
Hadith No: 2329
حدیث نمبر 2330
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبح کے اول وقت نہار منہ عجوہ كھانا ہر جادو یا زہر سے شفاء ہے...
Hadith No: 2330