18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2313
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: نحوست گھر، عورت اور گھوڑے میں ہے...
Hadith No: 2313
حدیث نمبر 2314
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: میرے بھائی كو دست ہو گئے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے شہد پلاؤ، اس نے اپنے بھائی كو شہد پلایا، پھر آپ كے پاس آیا…...
Hadith No: 2314
حدیث نمبر 2315
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ: طاعون میری امت كی شہادت ہے اور تمہارے دشمنوں میں سے جنات کے لئے نیزہ مارنے کی طرح چوکا ہےاونٹ کے غدود کی طرح جو بغل میں اور پہلو میں نکلتا ہے،جو شخص اس میں فوت ہوا وہ شہادت کے درجے…...
Hadith No: 2315
حدیث نمبر 2316
عبدالرحمن بن عوفرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مریض كی عیادت كرنے والا جنت كے باغ میں ہوتا ہے، جب وہ مریض كے پاس بیٹھتا ہے تواللہ کی رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔...
Hadith No: 2316
حدیث نمبر 2317
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان كے پاس آئے تو ایك عورت ان كا علاج كر رہی تھی یا انہیں دم كر رہی تھی۔ا ٓپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس كا علاج اللہ كی كتاب كے ذریعے كرو...
Hadith No: 2317
حدیث نمبر 2318
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرمارہے تھے: رات كو سوتے وقت اثمدسرمہ كو استعمال كرو كیوں كہ یہ نظر تیز كرتا ہے اور پلكیں اگاتا ہے...
Hadith No: 2318
حدیث نمبر 2319
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اثمدسرمہ كو لازم كر لو كیوں كہ یہ پلكیں اگاتا ہے، میل كو ختم كرتا ہے اور نظر یں صاف كرتا ہے۔...
Hadith No: 2319
حدیث نمبر 2320
) عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: گائے كا دودھ لازم كر لو كیوں كہ یہ ہر درخت سے چرتی ہے اور یہ دودھ ہر بیماری سے شفا ہے...
Hadith No: 2320