18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2303
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اگر كسی چیز میں واقعی نحوست ہوتی تو عورت ،گھوڑے اور گھر میں ہوتی...
Hadith No: 2303
حدیث نمبر 2304
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: یہ بابركت ہے، اور یہ ذائقے دار كھانا ہے یعنی زم زم...
Hadith No: 2304
حدیث نمبر 2305
عبداللہ بن بریدہ كہتے ہیں كہ میں نے اپنے والد سے سنا كہہ رہے تھے: جب عمرو بن معاذ کی ٹانگ كاٹی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےاس پر اپنا لعاب دہن لگایا تو وہ صحیح ہوگئی۔...
Hadith No: 2305
حدیث نمبر 2306
اسامہ بن شریك كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كالا دانہ( كلونجی) موت كے علاوہ ہر بیماری سے شفا ءہے...
Hadith No: 2306
حدیث نمبر 2307
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ انہوں نے نافع سے کہا: میرا خون جوش ماررہا ہے، میرے لئے سینگی لگانے والا تلاش كرو اور كوشش كرنا كہ نرم ہاتھ والا ہو۔ كوئی بوڑھا یا بچہ نہ لے آنا۔ كیوں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 2307
حدیث نمبر 2308
سمرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: بہترین علاج سینگی لگوانا ہے...
Hadith No: 2308
حدیث نمبر 2309
انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ تمہارا بہترین علاج سینگی اورقسطِ بحری ہیں۔ اور اپنے بچوں کو (حلق کی بیماری میں تالو) دبا کر تکلیف نہ دیا کرو۔...
Hadith No: 2309
حدیث نمبر 2310
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: بہترین دن جس میں تم سینگی لگواتے ہو سترہ(17) ،انیس(19)، اور اكیس(21) تاریخ كے دن ہیں اور معراج كی رات میں فرشتوں کی جس جماعت كے پاس سے گزرا انہوں نے یہی كہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 2310