18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2293
زھیر(بن معاویہ)اپنی بیوی سے بیان كرتے ہیں انہوں نے ملیكہ بنت عمر سے سنا اور عمر بن خطابرضی اللہ عنہ كے دورِ خلافت میں بكریاں لوٹانے كا بھی تذكرہ كیا، كہ انہوں (ملیکۃ بنت عمر) نے ان (زہیر بن معاویہ کی بیوی) کے لئے ایک بیماری میں گائے کا گھی…...
Hadith No: 2293
حدیث نمبر 2294
ابو رمثہ سے مروی ہے كہ میں اپنے والد كے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس گیا۔ میرے والد نے آپ سے عرض كیا: جوچیزآپ كی پشت میں ہے مجھے دكھایئے ، كیوں كہ میں طبیب ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ ہی طبیب ہے،…...
Hadith No: 2294
حدیث نمبر 2295
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: یقینا اللہ تعالیٰ نے بیماری اور دوا(دونوں) نازل كیں ہیں۔ علاج كیا كرو اور حرام كے ساتھ علاج نہ كرو...
Hadith No: 2295
حدیث نمبر 2296
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ عزوجل نے جو بھی بیماری نازل كی اس كے ساتھ شفا بھی نازل كی سوائے بڑھاپے کے ۔ گائے كا دودھ لازم كرو كیوں كہ یہ ہر درخت سے چرتی ہے...
Hadith No: 2296
حدیث نمبر 2297
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اللہ تعالیٰ نےجو بیماری بھی نازل كی یا پیدا كی تو اس كے لئے دوا بھی نازل كی یا پیدا كی۔ كچھ لوگوں كو معلوم ہو گیا اور كچھ لوگ لا علم رہے سوائے سام(موت )كے۔لوگوں نے كہا: اے اللہ…...
Hadith No: 2297
حدیث نمبر 2298
عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بالائی عجوہ میں شفا ءہے یا یہ کہ اس کا نہار منہ کھانا كا تریاق ہے...
Hadith No: 2298
حدیث نمبر 2299
بكیر سے مروی ہے كہ عاصم بن قتادہ نے انہیں بیان كیا، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے مقنع(بن سنان رحمۃ اللہ علیہ ) كی عیادت كی تو كہا: جب تك تم سینگی نہ لگواؤ گے میں یہیں رہوں گا۔ كیوں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2299
حدیث نمبر 2300
عقبہ بن عامر جہنی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر كسی چیز میں شفا ہے تو سینگی لگانے میں ۔ شہد كے گھونٹ میں، یا كسی تكلیف سے داغنے میں ہے اور میں داغنے كو نا پسند كرتا ہوں ۔ اس سے دل…...
Hadith No: 2300