2161 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2161
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:كَانَ الْعَبَّاسُ يَسِيرُ مَعَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلَى بَعِيرٍ قَدْ وَسَمَهُ فِي وَجْهِهِ بِالنَّارِ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْمِيسَمُ يَا عَبَّاسُ؟ قَالَ: مِيسَمٌ كُنَّا نَسِمُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقَالَ: لا تَسِمُوا بِالْحَريقِ
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباس رجی اللہ عنہما سے مروی ہےکہتے ہیں کہ عباسرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک اونٹ پر سوار جا رہے تھے جس کے چہرے کو آگ سے نشان لگائے گےا تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عباس! یہ نشان کیسے ہیں؟ عباسرضی اللہ عنہ نے کہا: یہ نشان ہم جاہلیت میں لگایا کرتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگ سے نشان مت لگایا کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (305) المعجم الكبير للطبراني رقم (11814) .