14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1990
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی،انکا خرچ دیا،ان پررحم کیااوران پر نرمی کی تو وہ جنت میں ہوگا۔...
Hadith No: 1990
حدیث نمبر 1991
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے دو بچیوں کی پرورش بالغ ہونے تک کی وہ اور میں قیامت کے دن اس طرح آئیں گے۔ اور اپنی انگلیوں کو ملا لیا۔...
Hadith No: 1991
حدیث نمبر 1992
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہےکہ جس شخص کی دو بہنیں یا بیٹیاں ہوں ،جب تک وہ اس کے پاس رہیں وہ ان سے اچھا سلوک کرتا رہے، تو وہ اور میں جنت میں اس طرح ہوں گے اور اپنی دونوں انگلیوں کو ملایا۔...
Hadith No: 1992
حدیث نمبر 1993
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں، وہ ان پر صبر کرے انہیں کھلائے پلائے، اور اپنی حیثیت جتناپہنائے تو قیامت کے دن وہ اس کے لئے آگ سے رکاوٹ کا باعث بنیں…...
Hadith No: 1993
حدیث نمبر 1994
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں جنہیں وہ رہائش/ ٹھکانا دے ، کفالت کرے ،اور ان پر رحم کرے، اس کے لئے لازمی طور پر جنت واجب ہوگئی، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:اے…...
Hadith No: 1994
حدیث نمبر 1995
انسرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں وہ اللہ سے ڈرتا رہا اور ان کی دیکھ بھال کی، وہ جنت میں میرے ساتھ اس طرح ہوگا اور اپنی شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ…...
Hadith No: 1995
حدیث نمبر 1996
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں جنہیں وہ ٹھکانا دے، ان پر رحم کرےاوران کی کفالت کرے،اس کے لئے لازمی طور پر جنت واجب ہوگئی، پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! اگر دو ہوں…...
Hadith No: 1996
حدیث نمبر 1997
ابو امامہ عمرو بن عبسہ سلمیرضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ان سے کہا کہ: ہمیں کوئی ایسی حدیث سنائیے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو اور اس میں نہ کوئی کمی ہو اور نہ وہم ہو۔انہوں نے کہا: میں…...
Hadith No: 1997