14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1980
حبیبہ یا ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور فرمایا: جس بھی مسلمان کے تین بچے بالغ ہونے سے پہلے فوت ہو گئے ،تو قیامت کے دن ان تینوں کو لایا…...
Hadith No: 1980
حدیث نمبر 1981
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو خطبہ دیا اور فرمایا:تم میں سے جس عورت کے تین بچے فوت ہوگئے، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کرلے گا۔ایک باوقار عمر رسیدہ عورت نے کہا: اے اللہ کے رسول!کیا…...
Hadith No: 1981
حدیث نمبر 1982
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب حفص بن مغیرہرضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دی تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے شوہر سے کہا: اسے کچھ فائدہ…...
Hadith No: 1982
حدیث نمبر 1983
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ میرے پاس ایک عورت آئی اس کے ساتھ اس کی دو بیٹیاں بھی تھیں ۔اس نے مجھ سے کھانا مانگا، میرے پاس صرف ایک کھجور تھی ،میں نے وہ کھجور اسے دے دی۔ اس نے وہ کھجور لی اور دونوں…...
Hadith No: 1983
حدیث نمبر 1984
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ جو شخص بیوی سے اس کی دبر میں ملتا ہے اس نے کفر کیا۔...
Hadith No: 1984
حدیث نمبر 1985
مزینہ کے ایک شخص سے مروی ہے کہ اس سے اس کی والدہ نے کہا: تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جا کر لوگوں کی طرح کیوں نہیں مانگتے؟ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مانگنے کے لئےگیا۔ میں نے آپ کو کھڑے ہو…...
Hadith No: 1985
حدیث نمبر 1986
ابو کبشہ انماری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ اندر گئے، پھر غسل کر کے باہر آئے، ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا کوئی معاملہ ہو گیاتھا؟ آپ نے فرمایا: ہاں، میرے پاس…...
Hadith No: 1986
حدیث نمبر 1987
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی خادم کو اس کے مالکوں کے خلاف بھڑکایا وہ ہم میں سے نہیں ۔اور جس شخص نے شوہر سے اس کی بیوی کو بہکایا وہ ہم میں سے نہیں...
Hadith No: 1987