14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1960
عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی ایسا شخص آتا جس کا نام آپ کو پسند نہ ہوتا تو آپ اسے تبدیل کر دیتے۔...
Hadith No: 1960
حدیث نمبر 1961
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی بیٹی کا نکاح کرنا چاہتے تو پردے کےپاس بیٹھتے اور فرماتے: فلاں شخص فلاں کا ذکر کر رہا تھا اس بیٹی کا اوراس مردکا نام لیتے جو اس کا تذکرہ کر رہا تھا۔ اگر وہ خاموش رہتی تو اس کی شادی کر دیتےاور…...
Hadith No: 1961
حدیث نمبر 1962
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی برا نام سنتے تو اسے تبدیل کردیتے۔ آپ ایک بستی کے پاس سے گزرے جسے ”عفراء“ کہا جاتا تھا۔ تو آپ نے اس کا نام تبدیل کر کےخضرہ (سرسبز) رکھ دیا...
Hadith No: 1962
حدیث نمبر 1963
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ زینب رضی اللہ عنہا کا نام برہ(نیک عورت)تھا،کہا گیا کہ وہ تو خود کا تزکیہ کرتی ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رضی اللہ عنہا رکھا۔...
Hadith No: 1963
حدیث نمبر 1964
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حسن بن علی رضی اللہ عنہا کے لئے اپنی زبان باہر نکالتے،بچہ زبان کی سرخی دیکھتا تو خوشی سے اس کی طرف لپکتا۔...
Hadith No: 1964
حدیث نمبر 1965
عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دی، پھر اس سے رجوع کر لیا۔...
Hadith No: 1965
حدیث نمبر 1966
عبداللہ بن عباسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹیوں اور بیویوں کو عیدین میں عید گاہ کی طرف جانے کا حکم دیتے تھے۔...
Hadith No: 1966
حدیث نمبر 1967
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم برے نام کو اچھے نام میں تبدیل کردیتے تھے۔...
Hadith No: 1967