14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 2010
حجر بن قیس رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے انہوں نے زمانۂ جاہلیت دیکھا تھا، کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف فاطمہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کا پیغام بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تمہارے لئے ہے…...
Hadith No: 2010
حدیث نمبر 2011
سہل بن معاذ بن انس رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے لگی: اے اللہ کے رسول ! میرا شوہر جہاد کے لئے چلا گیا ہے، جب وہ نماز پڑھتا تھا تو میں بھی نماز…...
Hadith No: 2011
حدیث نمبر 2012
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا میں جو بیوی اپنے شوہر کو تکلیف دیتی ہے تو حور عین میں سے اس کی بیوی کہتی ہے: اسے تکلیف مت دو، اللہ تمہیں برباد کرے! یہ تو تمہارے پاس مہمان…...
Hadith No: 2012
حدیث نمبر 2013
ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کی تھالی میں سے خود بھرے، کیوں کہ اس کا رزق تو اللہ کے ذمے ہے...
Hadith No: 2013
حدیث نمبر 2014
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لے کر اندر داخل ہوئے۔۔۔حدیث بیان کی اس میں ہے کہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے، آپ کے گرد آپ کی بیویاں بیٹھی ہوئی تھیں…...
Hadith No: 2014
حدیث نمبر 2015
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ بیٹیوں کو مجبور نہ کرو کیوں کہ یہ بہت زیادہ غم خواری کرنے والی اور اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔...
Hadith No: 2015
حدیث نمبر 2016
عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! اگر میں اپنی بیوی سے جھوٹ بولوں تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہوگا؟ آپ نے فرمایا: نہیں، اللہ تعالیٰ جھوٹ…...
Hadith No: 2016
حدیث نمبر 2017
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: عورت کے لئے (اس کے شوہر مال میں سے) شوہر کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا جائز نہیں۔...
Hadith No: 2017