14-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 14
حدیث نمبر 1950
ابو کبشہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہےکہ: تمہارے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنے گھر والوں کے لئے بہترین ہیں۔...
Hadith No: 1950
حدیث نمبر 1951
عبدالوہاب بن بخت رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: بہترین نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں، اور سچے نام ہمام، حارث، اور بدترین نام حرب(جنگ) اور مرہ(کڑواہٹ )ہیں۔...
Hadith No: 1951
حدیث نمبر 1952
ابو اذینہ صدفی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری بہترین عورتیں وہ ہیں جو زیادہ محبت کرتی ہیں، زیادہ بچے جنتی ہیں اتفاق کرنے والی اور غم گساری کرنے والی ہوں۔جب وہ اللہ سے ڈریں ،اور تمہای بدترین عوتیں وہ…...
Hadith No: 1952
حدیث نمبر 1953
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: بہترین نکاح وہ ہے جو سہولت کے ساتھ ہو جائے...
Hadith No: 1953
حدیث نمبر 1954
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً مروی ہے کہ: تم میں بہترین شخص وہ ہےجو اپنے گھر والوں کے لئے بہترین ہے، اور جب تمہارا ساتھی فوت ہوجائے تو اسے چھوڑ دو(اس کی برائیاں بیان نہ کرو)۔...
Hadith No: 1954
حدیث نمبر 1955
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں بہترین شخص وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے بہترین ہے اور میں اپنے گھر والوں کے لئے تم سے بہتر ہوں اور جب تمہارا ساتھی مر جائے تو اسے چھوڑ دو(اس…...
Hadith No: 1955
حدیث نمبر 1956
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ : مجھے معلوم بھی نہ ہوا اور زینب میرے حجرے میں بغیر اجازت داخل ہوگئیں، وہ بہت غصےمیں تھیں، پھر کہنے لگیں: اے اللہ کے رسول!کیا آپ کے لئے کافی ہے جب ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیٹی اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھ آپ…...
Hadith No: 1956
حدیث نمبر 1957
عبدالرحمن بن سالم بن عتبہ بن عویم بن ساعدہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: کنواریوں کو ترجیح دو، کیوں کہ وہ منہ کی میٹھی، زیادہ بچے جننے والی اور کم…...
Hadith No: 1957