1789 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1789
Hadith in Arabic
عَنْ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِابْنِ أَخٍ لَهُ يُبَايِعُهُ عَلَى الْهِجْرَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَا بَلْ يُبَايِعُ عَلَى الْإِسْلَامِ فَإِنَّهُ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ وَيَكُونُ مِنَ التَّابِعِينَ .
Hadith in Urdu
مجاشع بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ وہ اپنے بھتیجے كو لے كر نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس ہجرت پر بیعت كرنے آئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہیں ، بلكہ یہ اسلام پر بیعت كرے، كیوں كہ فتح( مكہ) كے بعد كوئی ہجرت نہیں، اور یہ پیروی كرنے والوں میں سے ہوگا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (290) ، مسند أحمد رقم (15286) .