
پوم پوم انڈے کی شکل سے مشابہت
6 Years agoپوم پوم نامی کتے نے آج کل پورے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے جب سے اس کی تصویریں آن لائن سب لوگوں نے دیکھے ہیں سب کو سے بہت پسند کررہے ہیں کیونکہ اس کی شکل انڈے جیسی نظر آتی ہے کم کم کتا دیکھنے میں بالکل ایک مرغی کے انڈے جیسا نظر آتا ہے اور مشابہت میں انڈے جیسا لگتا ہے انٹرنیٹ کی دنیا نے اس کتے کی تصاویر کو بہت زیادہ تعداد میں شائع کیا ہے لوگ اس کو بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں انٹرنیٹ پر بوم بوم کی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں تیزی کے ساتھ بوم بوم کا قد بہت چھوٹا اور شکل انڈے جیسی ہے اور دیکھنے میں یہ برف کے گولے جیسا سفید نظر آتا ہے جیسے کہ کسی مرغی کے انڈے جیسا