کراچی ڈیفنس کے علاقے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

5 Years ago

کراچی سے تازہ ترین اپڈیٹ کراچی میں ایک بار پھر خوف وہراس پھیلانے کی سازش ٹارگٹ کلر پھر سر اٹھانے لگے ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی جاں بحق ڈیفنس کے علاقے میں رہائشی خیبانے غدیر میں گھر میں گھر کے قریبی باہر ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں علی رضا عابدی کو زخمی حالت میں اپنی مدد آپ کے تحت ڈیفنس کے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے گردن میں دو گولیاں لگیں حملہ آور علی رضا عابدی کا تعاقب کر رہے تھے ذرائع ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کو قاتلانہ حملے میں جاں بحق کر دیا گیا ان کے گھر کے باہر ان کو نشانہ بنایا گیا چہرے اور گردن پر دو گولیاں لگیں کراچی کا امن ایک بار پھر سے تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے حکمرانوں کو اس بات پر ضرور سیریس ایکشن لینا چاہیے