کراچی اپ ڈیٹس آتشزدگی کا واقعہ

5 Years ago

۔۔۔۔۔۔ٹیکرز. ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔کے ڈی اے مارکیٹ گلشن اقبال میں آتشزدگی

۔۔۔۔ایم ڈی واٹربورڈ خالد شیخ کی ہدایت پر واٹربورڈ کے نیپا ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی

۔۔۔۔ہائیڈرنٹ کو دیگر ٹینکرز سے خالی کرالیا گیا،ایم ڈی واٹربورڈ

۔۔۔۔۔ہائیڈرنٹس سیل کے افسران فائر بریگیڈ سے رابطے میں ہیں، خالد شیخ

۔۔۔۔ فائرباوزرز کو پانی کی فراہمی کیلئے ٹینکرز روانہ کیئے جارہے ہیں، ایم ڈی واٹربورڈ

۔۔۔۔آتشزدگی پر مکمل قابو پائے جانے تک واٹربورڈ، فائر بریگیڈ کو پانی کی فراہمی جاری رکھے گا، خالد شیخ