میئر کراچی وسیم اختر کا شکوہ

5 Years ago

مئیر کراچی کراچی کی بے بسی بیان کرتے ہوئے, یہ تو المیہ ہے 70% کما کر دینے والے شہر کے مئیر کے پاس شہر کی تعمیر و ترقی کا کوئی اختیار نہیں جبکہ دوسری جانب سندھ حکومت کو کراچی کی ترقی کی کوئی فکر نہیں۔
میئر کراچی وسیم اختر کے مطابق آج سما کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا اظہار کیا جو انہیں بڑا دکھ ہوتا ہے اس بات پر کہ جب ان کے اپنے گھر کے پاس جو گٹر کا دھکن موجود نہیں ہے اور لوگوں نے اتنا بڑا مہر سمجھ کر ان سے آٹوگراف یہ ان سے سیلفی لینے آتے ہیں تو نے دکھ ہوتا ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بس صرف ایک سیلفی لینے کے لیے رہ گئے ہیں اور ان کے پاس اتنا فنڈ اور اتنے اختیارات بھی نہیں ہے کہ وہ اپنے کراچی کے لئے کچھ کر سکے انہوں نے اس بات کا اظہار آج سما کو انٹرویو کے دوران پرنس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اور انہوں نے بہت دکھ کا اظہار کیا اس وقت انہیں بڑا دکھ ہوتا ہے جب لوگ ان کے پاس سیلفی لینے آتے ہیں