علی رضا عابدی کے گارڈ کا بیان قلمبند کراچی تازہ ترین

5 Years ago

کراچی : سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کا معاملہ

علی رضا عابدی کے سیکورٹی گارڈ اور واقعہ کے عینی شاہد کا ویڈیو بیان

ایک مہنہ 25 دن سے علی رضا عابدی کے بنگلے پر ملازمت کر رہا ہوں ،گارڈ قدیر

میری ڈیوٹی شام سات سے صبح سات بجے تک ہوتی تھی ،قدیر

معمول کی ڈیوٹی پر تھا صاحب کی گاڑی دروازے پر رکی ،بیان

گاڑی نے جیسے ٹرن لیا اور میں دروازہ کھولنے کے لیئے اٹھا ،بیان

میرے بائیں ہاتھ میں گن موجود تھی دائیں ہاتھ سے میں نے دروازہ کھولا ،بیان

دروازے کا ایک حصہ ہی کھولا تھا کہ فائرنگ کی آواز آئی

میں نے دروازے کو چھوڑ کر گن لوڈ کرنے کی کوشش کی ،بیان

گن ایک بار لوڈ نہ ہوئی تو دوبارہ کوشش کی لیکن لوڈ نہ ہوئی ،بیان

جیسے ہی میں باہر نکلا تو مجھے کوئی نظر نہیں آیا ،گارڈ کا بیان

صاحب کو دیکھا تو وہ ایک طرف ڈھلکے ہوئے تھے اور ان کی گردن سے خون نکل رہا تھا بیان

کل خلاف معمول صاحب نے گاڑی کا ہارن بجایا ،گارڈ کا بیان