اداکارہ مہوش حیات


Mehwish Hayat ko Aiwan e Saddar main "Tamgah e Imtiaz" Sy Nawaz Diya Gaya.
Your comments?
اداکارہ مہوش حیات کو انکے اچھی کارکردگی اور ان کی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنے کی وجہ سے ایوان صدر میں ڈاکٹر عارف علوی نے تمغہ امتیاز دے دیا ان کی شوبز کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا جائے اداکارہ مہوش ایات بیک وقت کی جگہ کام کرچکی ہیں ڈراموں میں فلموں میں اور ان کی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں بہت اچھا بزنس کیا مہوش حیات صاحبہ کے شوبز کی خدمات کے عوض ان کو یہ اعزاز دیا گیا ہے