ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں

انڈین پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر پہنچا دیا گیا، رہائی کے مناظر دیکھئے تعمیر نیوز کے ساتھ۔۔۔ایک طرف انڈیا اور پاکستان کے جھنڈے لہرا رہے ہیں بارڈر کے مناظر آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں ایک طرف پاکستانی میڈیا کھڑا ہے ایک طرف ہندوستانی میڈیا والے کھڑے ہیں پاکستان نے مثال قائم کردی ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں ہاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں ۔آج کی سب سے بڑی اور تازہ ترین خبر دنیا بھر میں سب سے زیادہ تہلکہ خیز خبر ۔صرف کراچی کی آواز وائس آف کراچی پر ملاحظہ فرمائیں ۔سب سے بڑی خبر سب سے پہلے کراچی کے چینل وائس آف کراچی پر ✔? ?