
کراچی کے پائلٹ حسن صدیقی پاکستان کے ہونہار سپوت
6 Years agoالسلام علیکم دوستو آپ سب کیسے ہیں آج کے آرٹیکل میں آپ سے کچھ بات کرنا چاہتی ہوں حسن صدیقی جن کا نام اس وقت پوری دنیا میں لیا جا رہا ہے جی ہاں دوستو حسن صدیقی وہ پائلٹ ہیں جنہوں نے انڈیا کا جہاز گرایا ہے اور آپ یہ جانتے ان کا تعلق کراچی سے ہے جی ہاں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے ہے حسن صدیقی کے والد نے بتایا حسن صدیقی بہت پیارے اور وطن پرستی پر جان قربان کرنے والے ہیں جب وہ بچپن میں جہاز کی تصاویر بنایا کرتے تھے تب سے ہی ان کے والد کو یہ بات معلوم تھی کہ یہ بڑے ہوکر پائلٹ بنیں گے کراچی کے سپوت نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیے حسن صدیقی بچپن میں جہاز کی تصاویر بنایا کرتے تھے یہ وہ انفارمیشن ہے جو ان کے والد نے خود بتائی ہیں کراچی کے ہونہار پائلٹ آپ نے اپنے ملک کا نام روشن کیا اور کراچی کے بیٹے نے اپنے وطن پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے اپنے ملک کا نام روشن کردیا خوش رہیں حسن صدیقی ?????????????????✔