
کراچی میں جرگے کا فیصلہ لڑکا اور لڑکی کا گلا کاٹ دیا گیا
6 Years agoکراچی میں جرگہ کے حکم پر لڑکا اور لڑکی کو گلے پر وار کرکے قتل کردیا گیا, کراچی والو کو جرگہ سسٹم مبارک ہو۔کراچی میں مبینہ جرگے کے حکم پر لڑکے اور لڑکی کا گلا کاٹ دیا گیا واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے پولیس ذرائع خاتون اور مرد کو گلے پر چھری کے وار کر کے قتل کیا گیا پولیس ذرائع دونوں کے غائب ہونے کے بعد جرگہ بلایا گیا اور مبینہ طور پر اور قتل کر دیا گیا پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ذرائع