
ہندوستانی گٹکا اور مضر صحت اشیا ء پکڑی گئی
6 Years agoرینجرس کی بڑی کارروائی غیر ملکی سگریٹ اور انڈین گھٹکا برآمد
لاڑکانہ
رینجرس کی جیکب آباد جبار شہید پوسٹ پر 51 ونگ نے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں کا غیر قانونی سامان برآمد کر لیا ، ٹرالر نمبر TLU.813کہ کوٹیہ سے پنجاب جا رہا تھا جس میں غیر ملکی سگریٹ ، انڈین گھٹکا لوڈ تھا کارروائی کے دوران ٹرالر غیر قانونی اشیاء کو تحویل میں لیکر اور ڈرائیور بشیر احمد کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔۔۔