کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Korangi, Malir, Landhi samet Karachi ky mukhtalif elaqo main zalzalay ky jhatkay mehsoos kiye gaye, Ya Allah apna reham farma..زلزلے کے جھٹکوں سے کوئی جانی اور مالی نقصان کی خبر نہیں ملی لیکن جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے