کراچی میں ایک بار پھر پتنگ کی اڑان

Karachi Walo Ny #TabdeeliKaJ✔???کراچی والوں نے ایک بار پھر بھرپور انداز میں بلے کو شکست دے دی ہے پی ایس 94 کے ضمنی الیکشن میں لانڈھی کے امیدوار نے 22 ہزار دو سو بیس ووٹ لیکر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے جب کہ پی ٹی آئی کو صرف 8000 140 ووٹس مل سکے پی ایس پی اور پیپلز پارٹی کی ضمانت ضبط کراچی والوں نے ریجیکٹ کر دیا پی ٹی آئی کو جاگ اٹھا ہے سارا وطن مہاجروں مہاجروں رنگ لائے گا شہیدوں کا لہولوگوں نے جیت کی خوشی میں ملی نغموں پر رقص کیا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا کراچی میں ضمنی الیکشن پر مہاجروں کی جیت نے ثابت کردیا کہ کراچی میں ایک بار پھر پتنگ کی اڑان کو لوگوں نے پسند کیا اور آج بھی مہاجر زندہ ہے
جئے مہاجر ???✔✔✔✔✔