
کراچی تازہ ترین اپڈیٹ کراچی کے عوام بوند پانی کو ترسنے لگے
6 Years agoواٹر بورڈ اور سندھ حکومت کی ھٹ دھرمی نارتھ کراچی بابا موڑ پرصاف پانی کئی روز سے بہہ رہا ھے کوئی درد اور احساس نہیں لوگ قطرہ قطرہ پانی کو ترس رھے ھیں آپ دیکھ سکتے ہیں گندے نالے میں پانی کس طرح سے گر رہا ہے یہ پینے کا پانی ہے گندے نالے کی نذر کیا جارہا ہے اور کسی کو اس وقت کوئی کسی قسم کا کوئی خیال نہیں ہے انتظامیہ کی غفلت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ نالے میں جو پانی گر رہا ہے وہ پینے کا شہریوں کو میسر نہیں ہے لیکن نالے کی نظر ہو رہا ہے صاف اور شفاف پانی سڑک پر گہرے نالے میں گر رہا ہے کوئی انتظامیہ یہاں نہیں پہنچ رہی کسی کو یہ خیال نہیں ہے کہ جو لائن کٹ گئی ہے پینے کے پانی کی اس کو درست کیا جانا چاہیے کراچی کی اواز ہے یہ تمام حکمرانوں سے اپیل ہے کہ جلد از جلد اس مسئلہ کو حل کرائیں اور کوئی بھی انتظامیہ کا بندہ یہاں پہنچے اور پہنچ کر اسے پانی کے پینے کی صاف لائن کو ریپیر کیا جائے شکریہ