پاکستانیوں خاص کر کراچی کی عوام کے لئے اگلے چوبیس گھنٹوں میں خوشخبری

پاکستانی عوام کواگلے 48گھنٹوں میں بڑی خوشخبری
ملے گی
کراچی:پاکستانی سمندر میں ایگزون موبیل رگ مدرشپ سیاپام ڈرلنگ کے لیے لنگراندازہوگیا
کراچی:آئل رگ کے خصوصی مناظرصرف نیوزکی اسکرین پر
کراچی:ڈرلنگ کرنیوالے جہازکی معاونت کے لیے تین اورجہازبھی موجود
کراچی:اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں ساحل سے230کلومیٹرکے اندرپہلی مرتبہ ڈرلنگ ہوگی،مشیربرائے میری ٹائم افیئر
کراچی:کامیابی کی صورت میں پاکستان خودکفیل اورتیل کی مدمیں زرمبادلہ بچے گا،محمودمولوی
کراچی کےسمندرسے تیل نکلنے کے قوی امکان ہیں،