
کراچی ملیر پولیس کی کاروائی
6 Years agoشاہ لطیف پولیس نے ہیروئن اور چرس کی سپلائ ناکام بنا دی۔ایس ایس پی ملیر
منشیات فروش ملزمہ گرفتار۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزمہ سے بڑی تعداد میں ہیروئن کی پڑیا اور ایک کلو سے زائد چرس برآمد۔سید عرفان علی بہادر
ملزمہ نازیہ اپنے برقعے کی آڑ میں منشیات سپلائ کرتی تھی۔ایس ایس پی ملیر
پولیس نے ملزمہ کیخلاف مقدمے کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ایس ایس پی ملیر
ترجمان ضلع ملیر پولیس