
کراچی ٹریفک پولیس پریس ریلیز 2 جنوری 2019
6 Years agoاز دفتر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک کراچی
پریس ریلیز
کل مورخہ2 جنوری 2019 دن 12:00 تا 02:00 بجے آرام باغ ٹریفک سیکشن کے پاس
SSPجناب
صاحب ٹریفک سٹی کی جانب سے آئی جی صاحب سندھ کی خصوصی ہدایات پر
موٹر سائیکل سواروں کی ان خلاف ورزیوں
* بغیر نمبر پلیٹ
* نمبر پلیٹ صرف 1 طرف لگی ہو
* اپلائیڈ فار رجسٹریشن
* نمبر پلیٹ پولیس کے رنگ والی
* جعلی پولیس نمبر پلیٹ
کے خلاف بھر پور کارروائی
کے سلسلے میں ایک کیمپ لگایا جائے گا۔
اس میں DSP کھارادر
4 سیکشن افسران
4 چالان کنندہ افسران اور دیگر اسٹاف ساتھ ہوگا۔
اس خصوصی مہم کے سلسے میں جناب DIG صاحب ٹریفک کراچی بھی اس کیمپ کا دورہ کریں گے
میڈیا نمائندگان سے میڈیا کوریج کے سلسلے میں شرکت کی درخواست ہے
ترجمان کراچی ٹریفک پولیس