
کراچی میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
6 Years agoکراچی سرجانی کے ایم سی کانٹا کے قریب کچرے سے بھرے ڈمپر نے شاہ زیب نامی بائیک سوار کو کچل دیا بائیک سوار شدید زخمی جسے اپنی مدد آپ کی تحت ہسپٹل روانہ کر دیا گیا اہل علاقہ نے روڈ بلاک کر دیا منگھوپیر پولیس جائے وقواع پر موجود ۔۔