افغان جنگ نے پاکستان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے میں مدد دی، امریکی دستاویز

واشنگٹن : امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کو
افغان جنگ نے اپنے ایٹمی ہتھیار رکھنے میں مدد دی جبکہ چین
کی جانب سے بھی پاکستان کی حمایت کرنے پر زور دیا گیا۔
تقریباً برس
30 بعد جاری ہونے والے ان دستاویز میں بتایا کہ
چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے سابق چیئرمین ڈینگ شیاپنگ
نے امریکا پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے
باوجود اس کی مدد جاری رکھے۔