قوم کا ہر فرد ملک کو پولیو سے پاک بنانے میں کردار ادا کرےوزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کے آغاز پر
کہا ہے کہ قوم کا ہر فرد ملک کو پولیو سے پاک بنانے میں اپنا
کردار ادا کرے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر
اعظم کا کہنا تھا کہ میں اپنی قوم کے ہر فرد کو دعوت دیتا ہوا. کہ آگے بڑھ کر ذمہ داری سنبھالے اور وطن عزیز کو پولیو سے
پاک سرزمین بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
مزید پڑھیں: ملک میں پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر بل
گیٹس کا وزیراعظم کو خراج تحسین
اس کے لاکھ
2
دوران 70
مہم ہزارورڈرز گھر گھر جاکر ہر بچے
کو پولیس کی ویکسین پلائیں گے۔
خیال رہے کہ رواں سال 8 پولیو کے کیسز سامنے آئے، جن میں
سے بلوچستان کے ضلع ایک خیبرپختونخوا کے علاقے
3 دکی،
چارسدہ، ایک سندھ کے 2
علاقے گڈاپ، ایک خیبر جبکہ کیسز
باجوڑ سے رپورٹ کیے گئے۔
یہ اعداد و شمار 2014
ظاہر کرتے ہیں کہ میں رپورٹ کیے گئے
306 کیسز کے مقابلے میں رواں سال پولیو کے سالانہ کیسز میں
97 فیصد کمی ہوئی۔
رواں سال نومبر میں کراچی، سکھر، پشاور، مردان، لاہور،
راولپنڈی اور اسلام آباد سے لیے گئے سیوریج کے پانی کے نمونوں
میں پولیو وائرس کے مثبت نتائج آئے۔
اسلام آباد کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی پولیو ورولوجی
لیبارٹری سے آنے والی حیاتیاتی رپورٹ کے تجزیے میں اس بات
کی تصدیق ہوئی کہ وائرس اپنی موجودہ جگہ سے ملک میں اور
افغانستان میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتا تھا
اس حوالے سے پولیو کے خاتمے پر وزیر اعظم کے فوکل پرسن بابر.بن عطا کا کہنا “ پولیو کے خلاف جنگ بہت زیادہ اور اہم ہے، لہذا
5
والدین مہم کے دوران اپنے سالہ بچوں کی پولیو ویکسین
لازمی کرائیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں ہر پاکستانی سے مطالبہ کروں گا کہ وہ
صحت محافظ کا کردار ادا کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ
اس کے گھر یا پڑوس میں کوئی بچہ پولیو ویکسین سے محروم
نہ رہے
ادھر پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا صفدر
کا کہنا تھا کہ کم درجہ حرارت وائرس کو ہدف بنانے کے لیے
بہتری ہے کیونکہ اس وقت یہ کم متحرک ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پولیو ویکسین کے خلاف منفی مہم روکنے کے
لیے پی ٹی اے سے مدد طلب
2
واضح رہے کہ دنیا میں پاکستان اور افغانستان صرف ممالک
ہیں جہاں رواں سال پولیو کے کیس رپورٹ کیے گئے۔
علاوہ ازیں سرگودھا میں 3 روزه انسداد پوليس مہم کا آغاز
5
ہوگیا، مہم کا افتتاح خاتون ڈپٹی کمشنر سلوت سعید نے سال
سے کم عمر کے بچوں کو ویکسین پلا کر کیا۔
بھر میں لاکھ سے زائد 5
خیال رہے کہ ضلع 6سال تک کے بچوں
کو پولیو ویکسین پالائی جائے گی، جس میں محکمہ صحت کی
1500 زائد ٹیمیں انسدادِ د
سے پولیو مہم میں حصہ لے رہی ہیں،
جن میں 70
موبائل ،فکسڈ اور
198 ٹرانسزٹ ٹیمیں
1306 بنائی
گئی ہیں۔