سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کا دوسرا بیل آؤٹ پیکج موصول ہوگیا، اسٹیٹ بینک

©
@
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) حکام نے تصدیق کی ہے
1
کہ سعودی عرب سے پاکستان کو ارب ڈالر کا دوسرا بیل آؤٹ
پیکج موصول ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان عابد قمر نے پیش رفت کی
تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پیکج سے سینٹرل بینک کے
غیر ملکی زر مبادلہ بڑھ کر 9
.
4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے مزید بتایا کہ سعودی مالیاتی پیکج
کو جنوری تک موصول تھا
2019 ہونا
واضح رہے کہ ریاض نے اکتوبر میں پاکستان کو بیلنس آف
پیمنٹس کے بحران سے نکالنے کے لیے 3 ارب ڈالر کا غیر ملکی
کرنسی سپورٹ فراہم کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا تھا
اس کے علاوہ ریاست نے اسلام آباد کو ایک سال کے لیے تیل کی
تاخیری 3
در آمدات میں ارب ڈالر تک کی تاخیری ادائیگی کی
سہولت کا بھی اعلان کیا تھا
پاکستان کو سعودی ارب کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی
9
امداد رواں سال نومبر کو موصول ہوئی تھی۔
اکتوبر میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سامنے لائے گئے
اعدادو شمار کے مطابق ملک کا غیر ملکی قرضہ گزشتہ ایک
دہائی میں ارب چکا 1
ہزار تک پہنچ ہے جبکہ گردشی قرضہ
30
ہزار 2 سو ارب روپے ہے۔