پاکستان فلم انڈسٹری کے عروج کا سفر، 2013سے تاحال کی داستان ، خصوصی رپورٹ

فلم کی کہانی، ٹیکنالوجی اور ڈائریکشن نے شائقین کا دل
موہ لیا ،فلم نے سال میں 23کروڑ کا بزنس کرکے فلم
انڈسٹری کوایک نئے آغازکی نوید سنادی۔ اس کے ساتھ ہی
ہمایوں سعید کی فلم ’میں ہوشاہد آفریدی نے بھی باکس
آفس پر دیگرفلموں کیساتھ مل کر 60کروڑ کی کمائی کی۔
2014کوپاکستانی فلم انڈسٹری میں تجربات کا سال
قراردیاجاتا ہے، "نامعلوم افراد" آپریشن
زیروٹووندخترجیسی یکسرمختلف کہانیوں نے باکس آفس
پر تہلکہ مچایا ان تینوں نے نامعلوم افراد15کروڑ کی کمائی
کیساتھ سال کی سب سے زیادہ کامیاب فلم ثابت ہوئی
جس میں جاوید شیخ ،فہدمصطفی ،محسن عباس نے
اداکاری کے جوہر دکھائے۔ جبکہ فلم انڈسٹری نے مجموعی
طور پر60کروڑ کا بزنس کیا۔2015 2015میں قسمت کی دیوی پاکستانی فلم انڈسٹری پرپوری
طرح مہربان رہی ،ایک سال میں متعدد بلاک بسٹرفلموں نے
سینمامیں شائقین کارش لگادیا جن میں جوانی
پھرنہیں آنی، مور، کراچی سے لاہور،بن روئے ،رانگ
نمبر، جلیبی،شاه اینیمیٹڈ فلم 3
اور پہلی بہادر شامل ہیں۔
جوانی پھر نہیں آنی نے 50کروڑسے زائد کمائی کرکے پاکستان کی سب سے کامیاب فلم ہونے کا اعزازاپنے نام کیا،مذکورہ سال میں تمام فلموں نے مجموعی طور
پر150کروڑ کی کمائی کی۔2016
کروڑ بڑھ کر 1802016150کمائی تک
کی میں کروڑ
جاپہنچی جب ایکٹران لاء،جانان، ہومن جہاں،بچانا، لاہور سے
آگے ،، جیون ، 3
مالک ہاتھیاوربہادرکے سیکوئل نے باکس
آفس پر دھوم مچائی۔ صرف ایکٹران لاء ،جانان اور
3بہادرنے مشترکہ طور پر75 کروڑکی کمائی کی۔ ایکٹران لاء
کی وجہ سے بھارتی اداکار اوم پوری کو بھارت میں کافی
تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا2017
سال 2017کمائی کے مقابلے میں گزشتہ سال سے سبقت
نہیں لے سکا ،مذکور ہ سال میں کل فلمیں پردے کی
زینت بنیں جن میں سب سے قابل ذکر ہمایوں سعید اور
مہوش حیات کی فلم میں پنجاب نہیں جاؤنگی "ثابت
ہوئی۔ اس کے علاوہ نامعلوم افراد2،یلغار ر،مہرالنساء وی لب
يورنگريزه ارتھ، چلے تھے ساتھ، بالوماہی، نے بھی پاکستان
اوربیرون ملک اطمینان بخش کمائی کی۔:
2ط018پاکستانی فلم انڈسٹری کاسب سے کامیاب ترین سال
ثابت ہوا ہے تاحال انڈسٹری کروڑ
230کا ہندسہ پارکرچکی
ہے جس کی بڑی وجہ جوانی پھرنہیں آنی 2،پروازہے
جنونلوڈویڈنگ، ڈونکی راجہ ،طيفا ان ٹربل، مارخوراللہ
یارجیسی شاندار فلمیں ہیں جوانی پھرنہیں آنی
عیدالاضحی
2سے اب تک سینما گھروں میں اپنا راج
برقراررکھنے میں قائم ہیں جبکہ اس فلم کی موجودگی میں مشن امپوسبل اور ریس تھری جیسی بڑے بجٹ کی
فلموں کوبھی شائقین نے گھاس نہیں ڈالی۔