472 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 472

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۲)۔عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَائِشَۃَ ؓ أَنَّہَا کَانَتْ تَغْسِلُ الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۵۸۰۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ وہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے کپڑے سے منی کو دھویا کرتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.472 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۹، ۲۳۰، ۲۳۱، ومسلم: ۲۸۹ (انظر: ۲۵۲۹۳)