471 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 471
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۱)۔عَنْ قَیْسِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِیْ سُوَائَ ۃَ عَنْ عَائِشَۃَ(ؓ) فِیْمَا یَفِیْضُ بَیْنَ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِہِ مِنَ الْمَائِ، قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَصُبُّ الْمَائَ عَلَی الْمَائِ۔
Hadith in Urdu
بنو سواء ہ کے ایک آدمی نے کہا کہ میاں بیوی (کے جماع) کے دوران جو منی کا پانی بہہ جاتا ہے، اس کے بارے میں سیدہ عائشہ ؓ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منی کے پانی پر پانی بہا دیتے تھے۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۱۶)
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۴۷۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الرجل من بنی سواء ۃ ولضعف شریک بن عبد اللہ النخعی۔ أخرجہ ابوداود: ۲۵۷ (انظر: ۲۵۲۰۱)