71-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 71
حدیث نمبر 3982
۔ سعید بن جبیر کہتے ہیں: میں عرفہ مقام میں سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، جبکہ وہ انار کھا رہے تھے، انھوں نے مجھے کہا: قریب آ جاؤ اور کھاؤ، لیکن لگتا ہے کہ تم نے روزہ رکھا ہوا ہے، رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 3982
حدیث نمبر 3983
۔ نافع کا بیان ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا، انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اور سیدنا…...
Hadith No: 3983
حدیث نمبر 3984
۔ (دوسری سند) ایک آدمی نے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یومِ عرفہ کے روزے کے متعلق پوچھا،انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے لیے نکلے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دن کا روزہ نہیں…...
Hadith No: 3984
حدیث نمبر 3985
۔ (تیسری سند) سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کبھی بھی عرفہ کے دن کا روزہ نہیں رکھا اور نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے، نہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اور نہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس…...
Hadith No: 3985
حدیث نمبر 3986
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ذوالحجہ کے) پہلے دس دنوں میں روزہ رکھا ہو۔...
Hadith No: 3986
حدیث نمبر 3987
۔ سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: لوگوں کو عرفہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزے کے بارے میں یہ شک ہونے لگا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھا ہوا ہے یا نہیں؟ میں نے…...
Hadith No: 3987
حدیث نمبر 3988
۔ (دوسری سند) اس میں ہے: سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں دودھ بھیجا، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پی لیا، جبکہ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اونٹ پر سوار ہو کر عرفہ…...
Hadith No: 3988
حدیث نمبر 3989
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے عرفہ کے دن سیدنا فضل رضی اللہ عنہ کو کھانے کے لیے بلایا، لیکن انھوں نے کہا: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے۔ یہ سن کر انھوں نے کہا: اس دن کو روزہ نہ رکھا کرو، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ…...
Hadith No: 3989
حدیث نمبر 3990
۔ (دوسری سند) سیدنا عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے عرفہ کے دن اپنے بھائی عبید اللہ کو کھانے کے لیے بلایا، لیکن انہوں نے کہا: میں روزہ سے ہوں، یہ سن کر انھوں نے کہا: : تم لوگ تو دوسروں کے پیشوا اور اہل بیت ہو، اس…...