3991 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3991
Hadith in Arabic
۔ (۳۹۹۱) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ لِلْمَسَاجِدِ اَوْتَادًا، اَلْمَلَائِکَۃُ جُلَسَاؤُہُمْ، إِنْ غَابُوْا یَفْتَقِدُوْہُمْ، وَإِنْ مَرِضُوْا عَادُوْہُمْ، وَإِنْ کَانُوْا فِی حَاجَۃٍ اَعَانُوْہُمْ۔)) (مسند احمد: ۹۴۱۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک بعض لوگ مسجد نشیں ہوتے ہیں کہ فرشتے ان کے ہم نشیں ہوتے ہیں‘ اگر وہ غائب ہو جائیں تو وہ انھیں تلاش کرتے ہیں‘ اگر وہ بیمار پڑ جائیں تو وہ ان کی تیمار داری کرتے ہیں اور اگر انھیں کوئی ضرورت ہو تو وہ ان کی اعانت کرتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۹۹۱) تخر یـج: قال الالبانی: صحیح (صحیحہ:۳۴۰۱) (انظر: ۹۴۲۴)