3986 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3986

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۸۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَا رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَائِمًا فِی الْعَشْرِ قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کا بیان ہے کہ میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (ذوالحجہ کے) پہلے دس دنوں میں روزہ رکھا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3986 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۸۶) تخر یـج: اخرجہ مسلم: ۱۱۷۶(انظر: ۲۴۱۴۷)