71-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 71
حدیث نمبر 4012
۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ماہِ رمضان کے پہلے بیس دنوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو سوتے بھی تھے اور نماز بھی پڑھتے تھے، لیکن جب آخری عشرہ شروع ہو جاتا تو عبادت میں خوب محنت کرتے اور چادر…...
Hadith No: 4012
حدیث نمبر 4013
۔ (تیسری سند) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت کرنے میں جو محنت کرتے تھے، وہ باقی دنوں میں نہ کرتے تھے۔...
Hadith No: 4013
حدیث نمبر 4014
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے بحالت ِ ایمان اور اجرو ثواب کے حصول کی خاطر ماہِ رمضان کا قیام کیا، اس کے سابقہ گناہ بخش دیئے جائیں گے۔...
Hadith No: 4014
حدیث نمبر 4015
۔ (دوسری سند) اوپر والی حدیث کی طرح ہے، البتہ اس میں غُفِرَ کی بجائے یُغْفَرُ کے الفاظ ہیں۔...
Hadith No: 4015
حدیث نمبر 4016
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: اے اللہ کے رسول! اگر میں شب ِ قدر کو پالوں تو کونسی دعا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دعا کرنا: اَللّٰہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی۔ (اے اللہ! تو معاف کرنے…...
Hadith No: 4016
حدیث نمبر 4017
۔ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اے اللہ کے رسول! مجھے شب ِ قدر کے بارے میں بتلائیں کہ یہ ماہِ رمضان میں ہوتی ہے یا کسی اور مہینے میں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ماہِ رمضان میں ہوتی ہے۔…...
Hadith No: 4017
حدیث نمبر 4018
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ مختلف خواب دیکھتے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بیان کرتے، ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارے خواب سن رہا ہوں، یہ ماہِ رمضان کی آخری سات راتوں سے…...
Hadith No: 4018
حدیث نمبر 4019
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم شب ِ قدر کو آخری دس یا آخری نو راتوں میں تلاش کیا کرو۔...