3988 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3988

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۸۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ، عَنْ اُمِّ الْفَضْلِ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ): فَاَرْسَلَتْ إِلَیْہِ بِلَبَنٍ فَشَرِبَ، وَہُوَ یَخْطُبُ النَّاسَ بَعَرَفَۃَ عَلٰی بَعِیْرِہِ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۱۹)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) اس میں ہے: سیدہ ام فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں دودھ بھیجا، جو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پی لیا، جبکہ اس وقت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے اونٹ پر سوار ہو کر عرفہ میں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3988 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۸۸) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول