35-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 35
حدیث نمبر 1954
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کی حالت میں دائیں بائیں جھانک لیتے تھے، لیکن اپنی گردن کو اپنے پیٹھ کی طرف نہیں موڑتے تھے۔...
Hadith No: 1954
حدیث نمبر 1955
عکرمہ کا ایک شاگرد بیان کرتا ہے کہ جنابِ عکرمہ رحمہ اللہ نے کہا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں گردن موڑے بغیر اِدھر اُدھر دیکھ لیا کرتے تھے۔...
Hadith No: 1955
حدیث نمبر 1956
انس بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ کسی چیز کے لئے نظر اٹھاتے، جبکہ وہ نماز میں ہوتے اور اس کی طرف دیکھ لیتے تھے۔...
Hadith No: 1956
حدیث نمبر 1957
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ایک دفعہ ہم مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ امامہ بنت ابی العاص بن ربیع کو اٹھائے ہوئے ہمارے پاس تشریف لائے، یہ ایک بچی تھی اور اس کی ماں رسول اللہ…...
Hadith No: 1957
حدیث نمبر 1958
سیدنا ابو قتادۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حالت میں نماز پڑھی کہ سیدہ امامہ بنت زینب بنت نبی کریم رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گردن پر تھی اوریہ ابو العاص بن ربیع کی…...
Hadith No: 1958
حدیث نمبر 1959
سیدنا شداد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پچھلے پہر کی ظہر یا عصر کی نماز کے لیے ہمارے پاس مسجد میں تشریف لائے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا حسن یا سیدنا حسین کو اٹھایا ہوا…...
Hadith No: 1959
حدیث نمبر 1960
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دھاری دار یمنی چادرمیں نماز پڑھی، میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے دونوں کناروں کے درمیان گرہ لگائی ہوئی تھی ۔...
Hadith No: 1960
حدیث نمبر 1961
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ آخری نماز جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے ساتھ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی اقتدا میں پڑھی تھی وہ ایک کپڑے میں تھی، اس سے آپ صلی اللہ علیہ…...