1961 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1961
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۶۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: آخِرُ صَلاَۃٍ صَلَّاھَا رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَعَ الْقَوْمِ صَلّٰی فِی ثَوْبٍ وَّاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِہِ خَلْفَ أَبِی بَکْرٍ۔ (مسند احمد: ۱۳۵۹۱)
Hadith in Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ آخری نماز جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے ساتھ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی اقتدا میں پڑھی تھی وہ ایک کپڑے میں تھی، اس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے توشیح کر رکھی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۶۱) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف علی بن عاصم۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۷۹، والترمذی: ۳۶۳ (انظر: ۱۲۶۱۷، ۱۳۵۵۶)